Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡطَآئِفَتٰنِمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاقۡتَتَلُوۡافَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَہُمَافَاِنۡۢبَغَتۡاِحۡدٰىہُمَاعَلَی الۡاُخۡرٰیفَقَاتِلُواالَّتِیۡتَبۡغِیۡحَتّٰیتَفِیۡٓءَاِلٰۤیاَمۡرِ اللّٰہِفَاِنۡفَآءَتۡفَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَہُمَابِالۡعَدۡلِوَاَقۡسِطُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
اور اگر دو گروہ مومنوں میں سےوہ باہم لڑ پڑیں تو صلح کرا دودرمیان ان دونوں کے پھر اگر زیادتی کرے ان دونوں میں سے ایک دوسرے پر تو لڑو اس سے جو زیادتی کرے یہاں تک کہ وہ پلٹ آئےطرفاللہ کے حکم کے پھر اگر وہ پلٹ آئے تو صلح کرا دودرمیان ان دونوں کےساتھ عدل کے اور انصاف کروبےشکاللہوہ پسند کرتا ہےانصاف کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَاِنۡطَآئِفَتٰنِمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاقۡتَتَلُوۡافَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَہُمَافَاِنۡۢبَغَتۡاِحۡدٰىہُمَاعَلَی الۡاُخۡرٰیفَقَاتِلُواالَّتِیۡتَبۡغِیۡحَتّٰیتَفِیۡٓءَاِلٰۤی اَمۡرِ اللّٰہِفَاِنۡفَآءَتۡفَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَہُمَابِالۡعَدۡلِوَاَقۡسِطُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
اور اگردو گروہاہلِ ایمان میں سےآپس میں لڑ پڑیںتو صلح کرا دودرمیان ان دونوں کےپھر اگرزیادتی کرےان میں سے ایک گروہدوسرے پرپھر لڑوجس نےزیادتی کی ہےیہاں تک کہوہ لوٹ آئےاللہ تعالیٰ کے حکم کی طرفچنانچہ اگروہ پلٹ آئےتو صلح کراؤدرمیان ان دونوں کےعدل کے ساتھاور انصاف کرویقیناً اللہ تعالیٰمحبت رکھتا ہے انصاف کرنے والوں سے