Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَغُضُّوۡنَاَصۡوَاتَہُمۡعِنۡدَرَسُوۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَامۡتَحَنَاللّٰہُقُلُوۡبَہُمۡلِلتَّقۡوٰیلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
بےشکوہ جوپست رکھتے ہیں اپنی آوازوں کوپاسرسول اللہ کے یہی وہ لوگ ہیںجوآزما لیےاللہ نےدل ان کے تقوی کے لیےان کے لیےبخشش ہےاور اجر ہےبہت بڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَغُضُّوۡنَاَصۡوَاتَہُمۡعِنۡدَرَسُوۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَامۡتَحَنَاللّٰہُقُلُوۡبَہُمۡلِلتَّقۡوٰیلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
یقیناً وہ لوگ جو پست رکھتے ہیںاپنی آوازیںپاس رسول اللہ کےیہ وہ لوگ ہیں وہ جوجانچ لیا ہے اللہ تعالیٰ نےجن کے دلوں کوتقوٰی کے لیےان کے لیے مغفرت ہےاور اجر بڑا