وَلَوۡ | اَنَّہُمۡ | صَبَرُوۡا | حَتّٰی | تَخۡرُجَ | اِلَیۡہِمۡ | لَکَانَ | خَیۡرًا | لَّہُمۡ | وَاللّٰہُ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
اور اگر | یہ کہ وہ | وہ صبر کرتے | یہاں تک کہ | آپ نکلتے | طرف ان کے | البتہ ہوتا | بہتر | ان کے لیے | اور اللہ | بہت بخشنے والا ہے | نہایت رحم کرنے والا ہے |
وَلَوۡ | اَنَّہُمۡ | صَبَرُوۡا | حَتّٰی | تَخۡرُجَ | اِلَیۡہِمۡ | لَکَانَ | خَیۡرًا | لَّہُمۡ | وَاللّٰہُ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
اور اگر | بے شک وہ | صبر کرتے | یہاں تک کہ | آپ باہر نکلتے | ان کے پاس | یقیناً ہوتا | بہتر | ان کے لیے | اور اللہ تعالیٰ | بےحد بخشنے والا | نہایت رحم والا ہے |