Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّفِیۡکُمۡرَسُوۡلَاللّٰہِلَوۡیُطِیۡعُکُمۡفِیۡ کَثِیۡرٍمِّنَ الۡاَمۡرِلَعَنِتُّمۡوَ لٰکِنَّاللّٰہَحَبَّبَاِلَیۡکُمُالۡاِیۡمَانَوَزَیَّنَہٗفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَرَّہَاِلَیۡکُمُالۡکُفۡرَوَالۡفُسُوۡقَوَالۡعِصۡیَانَاُولٰٓئِکَہُمُالرّٰشِدُوۡنَ
اور جان لوبےشکتم میں رسول ہیں اللہ کےاگروہ کہا مانیں تمہارا بہت سے معاملات میں البتہ مشکل میں پڑجاؤ تماور لیکناللہ نےمحبوب بنا دیاتمہارے لیے ایمان کواور اس نے مزین کر دیا اسے تمہارے دلوں میںاور اس نے ناپنسدیدہ کر دیاتمہاری طرفکفراور گناہ اور نافرمانی کویہی لوگ ہیںوہجو ہدایت یافتہ ہیں
By Nighat Hashmi
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّفِیۡکُمۡرَسُوۡلَ اللّٰہِلَوۡیُطِیۡعُکُمۡفِیۡ کَثِیۡرٍ مِّنَ الۡاَمۡرِلَعَنِتُّمۡوَ لٰکِنَّاللّٰہَحَبَّبَ اِلَیۡکُمُالۡاِیۡمَانَوَزَیَّنَہٗفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَرَّہَاِلَیۡکُمُالۡکُفۡرَوَالۡفُسُوۡقَوَالۡعِصۡیَانَاُولٰٓئِکَہُمُ الرّٰشِدُوۡنَ
اور جان لویقیناً تم میں اللہ کا رسول ہےاگر وہ تمہاری بات مان لیا کرےبہت سے کاموں میںتو تم مشکل میں پڑ جاؤاور لیکن اللہ تعالیٰ نےمحبوب بنا دیا ہے تمہاری طرفایمان کواور اس نے زینت دی ہے اس کوتمہارے دلوں میںاور اس نے ناپسندیدہ بنا دیا ہے تمہارے لیےکفر کواور گناہ کواور نافرمانی کویہی لوگوہ ہدایت پانے والے ہیں