Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَسۡئَلُوۡاعَنۡ اَشۡیَآءَاِنۡتُبۡدَلَکُمۡتَسُؤۡکُمۡوَاِنۡتَسۡئَلُوۡا عَنۡہَاحِیۡنَیُنَزَّلُالۡقُرۡاٰنُتُبۡدَلَکُمۡعَفَااللّٰہُعَنۡہَاوَاللّٰہُغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم سوال کروایسی چیزوں کے بارے میں اگروہ ظاہر کردی جائیں تمہارے لیے بری لگیں تمہیں اور اگر تم سوال کرو گے ان کے بارے میں جس وقت نازل کیا جاتا ہے قرآنوہ ظاہر کردی جائیں گی تمہارے لیے درگزر کیااللہ نے ان سے اور اللہبہت بخشنے والا ہےبہت بردبار ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَسۡئَلُوۡاعَنۡ اَشۡیَآءَاِنۡتُبۡدَلَکُمۡتَسُؤۡکُمۡوَاِنۡتَسۡئَلُوۡا عَنۡہَاحِیۡنَیُنَزَّلُالۡقُرۡاٰنُتُبۡدَلَکُمۡعَفَااللّٰہُعَنۡہَاوَاللّٰہُغَفُوۡرٌحَلِیۡمٌ
اے لوگوجوایمان لائے ہونہ تم سوال کروچیزوں کے بارے میںاگرظاہر کردی جائیں تمہارے لیےناگوار گزریں تمہیںاور اگرتم سوال کرو گےاُن کے بارے میںجبنازل کیا جا رہا ہوقرآنظاہر کردی جائیں گی تمہارے لیےدرگزر کیا ہے اللہ تعالیٰ نےاُن سےاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہایت بردبار ہے