Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡعُثِرَعَلٰۤیاَنَّہُمَااسۡتَحَقَّاۤاِثۡمًافَاٰخَرٰنِیَقُوۡمٰنِمَقَامَہُمَامِنَ الَّذِیۡنَاسۡتَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡاَوۡلَیٰنِفَیُقۡسِمٰنِبِاللّٰہِلَشَہَادَتُنَاۤاَحَقُّمِنۡ شَہَادَتِہِمَاوَمَااعۡتَدَیۡنَاۤاِنَّاۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگراطلاع ہو جائے اس پر کہ بےشک وہ دونوں وہ دونوںمستحق ہوئے ہیں گناہ کے پس دو دوسرے دونوں کھڑے ہوں گے ان دونوں کی جگہ ان لوگوں میں سے حق ثابت ہواجن پر دو قریب ترین پھر وہ دونوں قسمیں کھائیں گے اللہ کی البتہ گواہی ہماری زیادہ سچی ہے ان دونوں کی گواہی سے اور نہیں زیادتی کی ہم نے بےشک ہم تب البتہ ظالموں میں سے ہوں گے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡعُثِرَعَلٰۤیاَنَّہُمَااسۡتَحَقَّاۤاِثۡمًافَاٰخَرٰنِیَقُوۡمٰنِمَقَامَہُمَامِنَ الَّذِیۡنَاسۡتَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡاَوۡلَیٰنِفَیُقۡسِمٰنِبِاللّٰہِلَشَہَادَتُنَاۤاَحَقُّمِنۡ شَہَادَتِہِمَاوَمَااعۡتَدَیۡنَاۤاِنَّاۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگرمعلو م ہو جا ئےاِس پروا قعتا ًوہ دونو ںمر تکب ہو ئے ہیں وہ دونو ںگنا ہ کے پھر دو دوسرےوہ دونوں کھڑے ہو ں گےاُن دونو ں کی جگہاُن لو گوں میں سےجن کا حق مارا ہےان پردونوں قریب ترینپھر وہ دونو ں قسمیں کھا ئیں اللہ تعالیٰ کیالبتہ گواہی ہماریزیادہ مبنی برحق ہےاُن دونوں کی گواہی سےاور نہیں زیادتی کی ہم نےبلا شبہ ہمتب یقیناً ظالموں میں سے ہوں گے