Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡیَّاۡتُوۡابِالشَّہَادَۃِعَلٰی وَجۡہِہَاۤاَوۡیَخَافُوۡۤااَنۡتُرَدَّاَیۡمَانٌۢبَعۡدَاَیۡمَانِہِمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاسۡمَعُوۡاوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡفٰسِقِیۡنَ
یہ زیادہ قریب ہے کہ وہ لائیں گواہی کو اس(اصل)رخ پر یا وہ ڈریں کہ رد کردی جائے گیان کی قسمیںبعد ان (ورثاء)کی قسموں کے اور ڈرو اللہ سے اور سنو اور اللہ نہیں وہ ہدایت دیتاان لوگو ں کو جو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡیَّاۡتُوۡابِالشَّہَادَۃِعَلٰی وَجۡہِہَاۤاَوۡیَخَافُوۡۤااَنۡتُرَدَّاَیۡمَانٌۢبَعۡدَاَیۡمَانِہِمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاسۡمَعُوۡاوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡفٰسِقِیۡنَ
یہیقریب ترین ہےیہ کہ وہ دیں گےگواہیاس کے طریقے پر یا وہ ڈریں گےیہ کہ ردکردی جائیں گیقسمیںبعد انکی قسموں کےاور ڈر جاؤ اللہ تعالیٰ سےاور سنواور اللہ تعالیٰنہیں وہ ہدایت دیتالوگوں کونافرمان