Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَاۤاُحِلَّلَہُمۡقُلۡاُحِلَّلَکُمُالطَّیِّبٰتُوَمَاعَلَّمۡتُمۡمِّنَ الۡجَوَارِحِمُکَلِّبِیۡنَتُعَلِّمُوۡنَہُنَّمِمَّاعَلَّمَکُمُاللّٰہُفَکُلُوۡامِمَّاۤاَمۡسَکۡنَعَلَیۡکُمۡوَ اذۡکُرُوااسۡمَاللّٰہِعَلَیۡہِوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَسَرِیۡعُالۡحِسَابِ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے کیا کچھ حلال کیا گیا ان کے لیے کہہ دیجیے حلال کی گئیں تمہارے لیےپاکیزہ چیزیں اور جو سکھایا تم نے شکاری جانوروں کو شکار کی تعلیم دینے والے تم سکھاتے ہو انہیں اس میں سے جو سکھایا تمہیںاللہ نے تو کھاؤ اس میں سے جو وہ روک رکھیں تم پر اور ذکر کرونام اللہ کا اس پر اور ڈرو اللہ سے بیشک اللہ تعالی جلد لینے والا ہے حساب
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَاۤاُحِلَّلَہُمۡقُلۡاُحِلَّلَکُمُالطَّیِّبٰتُوَمَاعَلَّمۡتُمۡمِّنَ الۡجَوَارِحِمُکَلِّبِیۡنَتُعَلِّمُوۡنَہُنَّمِمَّاعَلَّمَکُمُاللّٰہُفَکُلُوۡامِمَّاۤاَمۡسَکۡنَعَلَیۡکُمۡوَ اذۡکُرُوااسۡمَاللّٰہِعَلَیۡہِوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَسَرِیۡعُالۡحِسَابِ
وہ پوچھتے ہیں آپ سےکیاحلال کیا گیاان کے لیے آپ کہہ دیںحلال کر دی گئیں تمہارے لئےپاک چیزیںاور جوسِدھایا ہے تم نےجانورں میں سےشکاری بنانے والے ہوتم سکھاتے ہو انہیںاس میں سے جوسکھایا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ نےچنانچہ تم کھاؤاس میں سے جووہ پکڑ رکھیںتمہارے لئےاور تم ذکر کرونام اللہ تعالیٰ کااس پراور تم ڈرتے رہواللہ تعالیٰ سےبلا شبہ اللہ تعالیٰبہت جلد لینے والا ہے حساب