Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
حُرِّمَتۡعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃُوَالدَّمُوَلَحۡمُالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِاللّٰہِبِہٖوَالۡمُنۡخَنِقَۃُوَالۡمَوۡقُوۡذَۃُوَالۡمُتَرَدِّیَۃُوَالنَّطِیۡحَۃُوَمَاۤاَکَلَالسَّبُعُاِلَّامَاذَکَّیۡتُمۡوَمَاذُبِحَعَلَی النُّصُبِوَاَنۡتَسۡتَقۡسِمُوۡابِالۡاَزۡلَامِذٰلِکُمۡفِسۡقٌاَلۡیَوۡمَیَئِسَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ دِیۡنِکُمۡفَلَاتَخۡشَوۡہُمۡوَاخۡشَوۡنِاَلۡیَوۡمَاَکۡمَلۡتُلَکُمۡدِیۡنَکُمۡوَاَتۡمَمۡتُعَلَیۡکُمۡنِعۡمَتِیۡوَرَضِیۡتُلَکُمُالۡاِسۡلَامَدِیۡنًافَمَنِاضۡطُرَّفِیۡ مَخۡمَصَۃٍغَیۡرَ مُتَجَانِفٍلِّاِثۡمٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
حرام کیا گیا تم پر مردار اور خون اور گوشت خنزیر کا اور جو پکارا گیا واسطے غیر اللہ کے اس کو اور جو گلا گھٹ کر مرنے والی اور جو چوٹ لگ کر مرنے والی اور جو بلندی سے گر کر مرنے والی اور جو ٹکر لگ کر مرنے والیاور جسےکھا جائے درندہ مگرجس کوذبح کرلیا تم نے اور جو ذبح کیا گیا آستانوں پر اور یہ کہ تم قسمت معلوم کرو تیروں / بانسوں کے ذریعے یہ سب گناہ (کے کام )ہیں آج کے دن مایوس ہوگئےوہ جنہوں نےکفر کیا تمہارے دین سےتو نہتم ڈرو ان سے اور ڈرو مجھ سے آج کے دنمکمل کردیا میں نے تمہارے لیےدین تمہارا اور تمام کردی میں نے تم پرنعمت اپنیاور پسند کرلیا میں نے تمہارے لیے اسلام کو بطور دین تو جو کوئی مجبور کیا جائے بھوک میںنہیں ما ئل ہونے والاطرف گناہ کے تو بیشک اللہبہت بخشنے والا ہےنہا یت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
حُرِّمَتۡعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃُوَالدَّمُوَلَحۡمُالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِ اللّٰہِبِہٖوَالۡمُنۡخَنِقَۃُوَالۡمَوۡقُوۡذَۃُوَالۡمُتَرَدِّیَۃُوَالنَّطِیۡحَۃُوَمَاۤاَکَلَالسَّبُعُاِلَّامَاذَکَّیۡتُمۡوَمَاذُبِحَعَلَی النُّصُبِوَاَنۡتَسۡتَقۡسِمُوۡابِالۡاَزۡلَامِذٰلِکُمۡفِسۡقٌاَلۡیَوۡمَیَئِسَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ دِیۡنِکُمۡفَلَا تَخۡشَوۡہُمۡوَاخۡشَوۡنِاَلۡیَوۡمَاَکۡمَلۡتُلَکُمۡدِیۡنَکُمۡوَاَتۡمَمۡتُعَلَیۡکُمۡنِعۡمَتِیۡوَرَضِیۡتُلَکُمُالۡاِسۡلَامَدِیۡنًافَمَنِاضۡطُرَّفِیۡ مَخۡمَصَۃٍغَیۡرَ مُتَجَانِفٍلِّاِثۡمٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
حرام کردیا گیاتم پرمرداراور خوناور گوشتسؤر کااور جونام پکاراجائےاللہ تعالیٰ کے سوا کے لیےجس پراور گلا گھٹنے والااور جسے چوٹ لگی ہواور بلندی سے گرنے والااور جسے سینگ لگا ہواور جو کھایا ہودرندوں نےمگرجسےتم نے ذبح کیااور جوذبح کیا گیااوپر آستانے کےاور یہ کہ تم قسمت کا حال معلوم کروتیروں کے ساتھیہنافرمانی ہے آجمایوس ہو گئےوہ لوگجنہوں نے کفر کیاتمہارے دین سےچنانچہ نہ تم ڈروان سےاور تم ڈرومجھ سےآجمیں نے مکمل کر دیاتمہارے لئےتمہارے دین کواور میں نے پوری کر دیتم پرنعمت اپنی اور میں نے پسند کیاتمہارے لئے اسلام کودینچنانچہ جو مجبور کیا جائےبھوک میںنہ ہو مائل ہونے والاگناہ کے لیےپھر بلاشبہ اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے