Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحِلُّوۡاشَعَآئِرَاللّٰہِوَلَاالشَّہۡرَالۡحَرَامَوَلَاالۡہَدۡیَوَلَاالۡقَلَآئِدَوَلَاۤآٰمِّیۡنَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَیَبۡتَغُوۡنَفَضۡلًامِّنۡ رَّبِّہِمۡوَرِضۡوَانًاوَاِذَاحَلَلۡتُمۡفَاصۡطَادُوۡاوَلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍاَنۡصَدُّوۡکُمۡعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِاَنۡتَعۡتَدُوۡاوَتَعَاوَنُوۡاعَلَی الۡبِرِّوَالتَّقۡوٰیوَلَاتَعَاوَنُوۡاعَلَی الۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم حلال کرونشانیوں کو اللہ کی اور نہ ماہ حرام کواور نہقربانی کے جانور کواور نہپٹے والےجانوروں کو اور نہ ارادہ کرنے والوں کو بیت حرام کا جو چاہتے ہیں فضل اپنے رب کی طرف سے اور رضا مندی اور جب حلال ہوجاؤ تم تو شکار کرو (اگر تم چاہو)اور نہآمادہ کرے تمہیں دشمنی کسی قوم کیکہ انہوں نے روکا تمہیں مسجد حرام سے کہ تم زیادتی کرو اور تعاون کرو نیکی پر اور تقوی ٰپر اور نہ تم تعاون کرو گناہ پر اور زیادتی پر اور ڈرو اللہ سے بیشک اللہ سخت سزاوالا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحِلُّوۡاشَعَآئِرَاللّٰہِوَلَا الشَّہۡرَ الۡحَرَامَوَلَا الۡہَدۡیَوَلَاالۡقَلَآئِدَوَلَاۤ آٰمِّیۡنَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَیَبۡتَغُوۡنَفَضۡلًامِّنۡ رَّبِّہِمۡوَرِضۡوَانًاوَاِذَاحَلَلۡتُمۡفَاصۡطَادُوۡاوَلَا یَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍاَنۡصَدُّوۡکُمۡعَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِاَنۡتَعۡتَدُوۡاوَتَعَاوَنُوۡاعَلَی الۡبِرِّوَالتَّقۡوٰیوَلَا تَعَاوَنُوۡاعَلَی الۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اے لوگوجوایمان لائے ہونہ بےحرمتی کرونشانیوں کی اللہ تعالیٰ کیاور نہ حرمت والے مہینوں کیاور نہ حرم کی قربانی کیاور نہ پٹےڈالےگئے جانوروں کیاور نہ ارادہ کرنے والوں کیحرمت والے گھرکاوہ تلاش کرتے ہیںفضلاپنے رب کی جانب سےاور رضامندیاور جباحرام کھول دہ تمتو تم شکار کرواور ہرگز نہ مجرم بنا دے تمہیںدشمنیکسی قوم کییہ کہاس نے روکا تمہیںمسجد حرام سے۔(اس بات پر )کہتم حد سے بڑھ جاؤاور تم تعاون کرونیکی پراور تقویٰ پراور نہ تم تعاون کروگناہ پراورزیادتی پراور تم ڈرواللہ تعالیٰ سےبلا شبہ اللہ تعالیٰسخت ہےسزا دینے والا