Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَوۡفُوۡابِالۡعُقُوۡدِاُحِلَّتۡلَکُمۡبَہِیۡمَۃُالۡاَنۡعَامِاِلَّامَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡغَیۡرَمُحِلِّیالصَّیۡدِوَاَنۡتُمۡحُرُمٌاِنَّاللّٰہَیَحۡکُمُمَایُرِیۡدُ
اے لوگو جوایمان لائے ہو پورا کرو عہد و پیمان کو حلال کردیے گئے تمہارے لیے چوپائے مویشیوں کےسوائےان کے جوپڑھے جائیں گے تم پر نہ حلال کرنے والے ہو شکار کو جبکہ تم حالت )احرام میں ہو بیشک اللہوہ فیصلہ کرتا ہےجو وہ چاہتا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَوۡفُوۡابِالۡعُقُوۡدِاُحِلَّتۡلَکُمۡبَہِیۡمَۃُالۡاَنۡعَامِاِلَّامَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡغَیۡرَ مُحِلِّیالصَّیۡدِوَاَنۡتُمۡحُرُمٌاِنَّاللّٰہَیَحۡکُمُمَایُرِیۡدُ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم پورا کرومعاہدوں کوحلال کر دیئے گئےتمہارے لیےجانورمویشیسوائے ان کے جوپڑھے جائیں گےتم پرنہ حلال سمجھنے والےشکار کوجب کہ تم احرام کی حالت میں ہوبلاشبہ اللہ تعالیٰوہ فیصلہ کرتا ہےجو وہ چاہتا ہے