Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَرَیالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌیُّسَارِعُوۡنَفِیۡہِمۡیَقُوۡلُوۡنَنَخۡشٰۤیاَنۡتُصِیۡبَنَادَآئِرَۃٌفَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّاۡتِیَبِالۡفَتۡحِاَوۡاَمۡرٍمِّنۡ عِنۡدِہٖفَیُصۡبِحُوۡاعَلٰیمَاۤاَسَرُّوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡنٰدِمِیۡنَ
پھر آپ دیکھیں گےانہیں دلوں میں جن کے بیماری ہے وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں ان میں وہ کہتے ہیں ہم ڈرتے ہیںکہپہنچے گی ہمیں کوئی گردش / مصیبت تو امید ہے اللہ کہ لے آئے فتح یا کوئی حکم اپنی طرف سے پھر وہ ہوجائیںاس پرجوانہوں نے چھپایا اپنے نفسوں میںنادم
By Nighat Hashmi
فَتَرَیالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌیُّسَارِعُوۡنَفِیۡہِمۡیَقُوۡلُوۡنَنَخۡشٰۤیاَنۡتُصِیۡبَنَادَآئِرَۃٌفَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّاۡتِیَبِالۡفَتۡحِاَوۡاَمۡرٍمِّنۡ عِنۡدِہٖفَیُصۡبِحُوۡاعَلٰیمَاۤاَسَرُّوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡنٰدِمِیۡنَ
چنانچہ آپ دیکھیں گے ان لوگوں کوجن کے دلوں میںبیماری ہےوہ دوڑ کر جاتے ہیںان میںوہ کہتے ہیں ہم ڈرتے ہیںکہ پہنچ جائے ہمیںمصیبت کا چکرپھر ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰیہ کہ وہ لے آئےفتح کویا کوئی معاملہاپنی جناب سےتو وہ ہوںاوپر اس کے جوانہوں نے چھپا رکھا تھااپنے دلوں میںنادم