Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡاِنَّہُمۡلَمَعَکُمۡحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَاَصۡبَحُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور کہتے ہیں وہ جوایمان لائے کیا یہ ہیںوہ جنہوں نےقسمیں کھائیں اللہ کی پکی قسمیں اپنیکہ بیشک وہ البتہ ساتھ ہیں تمہارے ضائع ہوگئےاعمال ان کے پس وہ ہوگئے خسارہ پانے والے
By Nighat Hashmi
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡاِنَّہُمۡلَمَعَکُمۡحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفَاَصۡبَحُوۡاخٰسِرِیۡنَ
اور کہیں گے وہ لوگ جو ایمان لائےکیا یہی ہیںوہ لوگجنہوں نے قسمیں کھا ئیاللہ تعالیٰ کیپکی قسمیں اپنییقیناً وہیقیناً ساتھ ہیں تمہارےضائع ہو گئےاعمال ان کےچنانچہ وہ ہو گئےخسارہ اٹھانے والے