Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَنۡیَّرۡتَدَّمِنۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِہٖفَسَوۡفَیَاۡتِیاللّٰہُبِقَوۡمٍیُّحِبُّہُمۡوَیُحِبُّوۡنَہٗۤاَذِلَّۃٍعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَعِزَّۃٍعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَیُجَاہِدُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَایَخَافُوۡنَلَوۡمَۃَلَآئِمٍذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوجو کوئیپھر جائے گا تم میں سے اپنے دین سے تو عنقریب لے آئے گا اللہایسے لوگ وہ محبت کرے گا ان سے اور وہ محبت کریں گے اس سےبہت نرم (ہوں گے) مومنوں پربہت سخت کافروں پر وہ جہاد کریں گے اللہ کے راستے میں اور نہ وہ ڈریں گے ملامت سے ملامت کرنے والے کی یہ فضل ہے اللہ کا وہ دیتا ہے اسےجسے وہ چاہتا ہے اور اللہ وسعت والا ہے خوب علم والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَنۡیَّرۡتَدَّمِنۡکُمۡعَنۡ دِیۡنِہٖفَسَوۡفَیَاۡتِیاللّٰہُبِقَوۡمٍیُّحِبُّہُمۡوَیُحِبُّوۡنَہٗۤاَذِلَّۃٍعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَعِزَّۃٍعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَیُجَاہِدُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَا یَخَافُوۡنَلَوۡمَۃَلَآئِمٍذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوجو کوئی پھر جائےتم میں سےاپنے دین سےتو جلد ہیلے آئے گا اللہ تعالیٰلوگوں کووہ( اللہ تعالیٰ) محبت کرے گا ان سےاوروہ محبت کریں گے اس سےبہت نر م ہو ں گےمو منوں پربہت سخت ہوں گےکافروں پروہ جہاد کریں گےاللہ تعالیٰ کی راہ میںاورنہ وہ ڈریں گےملامت سےکسی ملامت گر کییہفضل ہے اللہ تعالیٰ کاوہ عطا کرتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والاسب کچھ جاننے والا ہے۔