Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاوَلِیُّکُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَالَّذِیۡنَاٰمَنُواالَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَہُمۡرٰکِعُوۡنَ
بیشک دوست تمہارااللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ جوایمان لائے وہ جوقائم کرتے ہیں نماز اور وہ دیتے ہیں زکوۃ اور وہ رکوع کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاوَلِیُّکُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَالَّذِیۡنَاٰمَنُواالَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَہُمۡرٰکِعُوۡنَ
یقیناًتمہارے دوست ہیں اللہ تعالیٰاور رسول اس کااور وہ لوگ جوایمان لائےجوقائم کرتے ہیںنمازاور ادا کرتے ہیںزکوٰۃاور وہ سب رکوع کرنے والے ہیں