وَمَنۡ | یَّتَوَلَّ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | فَاِنَّ | حِزۡبَ | اللّٰہِ | ہُمُ | الۡغٰلِبُوۡنَ |
اور جو کوئی | دوستی کرے گا | اللہ سے | اور اس کے رسول سے | اور ان سے جو | ایمان لائے | تو بیشک | گروہ | اللہ کا | وہی | غالب آنے والے ہیں |
وَمَنۡ | یَّتَوَلَّ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | فَاِنَّ | حِزۡبَ | اللّٰہِ | ہُمُ | الۡغٰلِبُوۡنَ |
اور جو | دوست بنا ئے گا | اللہ تعالیٰ کو | اور اس کے رسول کو | اور ان لوگوں کو جو | ایمان لائے | تو یقیناً | جماعت | اللہ تعالیٰ کی | وہی | غالب آنے والے ہیں |