Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَتَّخِذُواالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَکُمۡہُزُوًاوَّلَعِبًامِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَ الۡکُفَّارَاَوۡلِیَآءَوَاتَّقُوااللّٰہَاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم بناؤ ان کو جنہوں نےبنا لیا تمہارے دین کو مذاق اور کھیل ان میں سے جو دیئے گئے کتاب تم سے پہلے اور کافروں کو دوست اور ڈرو اللہ سے اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَتَّخِذُواالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَکُمۡہُزُوًاوَّلَعِبًامِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَ الۡکُفَّارَاَوۡلِیَآءَوَاتَّقُوااللّٰہَاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اے لو گو جو ایمان لا ئے ہونہ تم بناؤا ن لو گوں کوجنہوں نے بنا لیاتمہا رے دین کومذاقاور کھیلان لوگوں میں سےجودیے گئے کتابپہلے تم سےاور کافروں کودوستاور تم ڈرو اللہ تعالیٰ سے اگرہو تممومن