Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاقُمۡتُمۡاِلَی الصَّلٰوۃِفَاغۡسِلُوۡاوُجُوۡہَکُمۡوَ اَیۡدِیَکُمۡاِلَی الۡمَرَافِقِوَامۡسَحُوۡابِرُءُوۡسِکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡاِلَی الۡکَعۡبَیۡنِوَاِنۡکُنۡتُمۡجُنُبًافَاطَّہَّرُوۡاوَاِنۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَوۡعَلٰی سَفَرٍاَوۡجَآءَاَحَدٌمِّنۡکُمۡمِّنَ الۡغَآئِطِاَوۡلٰمَسۡتُمُالنِّسَآءَفَلَمۡتَجِدُوۡامَآءًفَتَیَمَّمُوۡاصَعِیۡدًاطَیِّبًافَامۡسَحُوۡابِوُجُوۡہِکُمۡوَاَیۡدِیۡکُمۡمِّنۡہُمَایُرِیۡدُاللّٰہُلِیَجۡعَلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ حَرَجٍوَّلٰکِنۡیُّرِیۡدُلِیُطَہِّرَکُمۡوَلِیُتِمَّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو جب کھڑے ہو تم طرف نماز کے تو دھو لو تم اپنے چہروں کو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں تک اور مسح کرو اپنے سروں کا اور اپنے پاؤں کو (دھو لو) ٹخنوں تک اور اگر ہو تم حالت جنابت میں تو خوب پاک ہو جاؤ اور اگر ہو تم بیمار یاکسی سفر پر یاآیاکوئی ایک تم میں سےقضائے حاجت سے یا چھوا ہو تم نے عورتوں کو پھر نہ تم پاؤ پانی تو تیمم کرلو مٹی پاک سے پھر مسح کرو اپنے چہروں کا اور اپنے ہاتھوں کا اس سے نہیں چاہتا اللہ کہ وہ کردے تم پر کوئی تنگی اور لیکن وہ چاہتا ہے کہ وہ پاک کردے تم ہیں اور تاکہ وہ پورا کردے اپنی نعمت کو تم پر تاکہ تم تم شکر ادا کرو
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاقُمۡتُمۡاِلَی الصَّلٰوۃِفَاغۡسِلُوۡاوُجُوۡہَکُمۡوَ اَیۡدِیَکُمۡاِلَی الۡمَرَافِقِوَامۡسَحُوۡابِرُءُوۡسِکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡاِلَی الۡکَعۡبَیۡنِوَاِنۡکُنۡتُمۡجُنُبًافَاطَّہَّرُوۡاوَاِنۡکُنۡتُمۡمَّرۡضٰۤیاَوۡعَلٰی سَفَرٍاَوۡجَآءَاَحَدٌمِّنۡکُمۡمِّنَ الۡغَآئِطِاَوۡلٰمَسۡتُمُالنِّسَآءَفَلَمۡتَجِدُوۡامَآءًفَتَیَمَّمُوۡاصَعِیۡدًاطَیِّبًافَامۡسَحُوۡابِوُجُوۡہِکُمۡوَاَیۡدِیۡکُمۡمِّنۡہُمَایُرِیۡدُاللّٰہُلِیَجۡعَلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ حَرَجٍوَّلٰکِنۡیُّرِیۡدُلِیُطَہِّرَکُمۡوَلِیُتِمَّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوجباٹھو تمنماز کی طرفتو تم دھو لواپنے چہروں کواور اپنےہاتھوں کوکہنیوں تکاور مسح کرواپنے سروں کااور اپنے پاؤں کوٹخنوں تکاور اگرہو تمجنابت میںتو تم غسل کر لواور اگرہو تممریضیاسفر میںیاآیا ہو کوئی ایکتم میں سےقضاے حاجت سےیا مباشرت کی ہو تم نےعورتوں سےپھر نہ تم پاؤپانیتو تم تیمم کر لومٹی سےپاکسو مسح کر لواپنے چہروں پراور اپنے ہاتھوں پراس سےنہیںارادہ رکھتا اللہ تعالیٰکہ وہ کرےتم پرکوئی تنگیلیکن وہ ارادہ رکھتا ہےکہ وہ پاک کرے تمہیںاور تا کہ وہ پوری کرےنعمت اپنی تم پرتا کہ تمتم شکر کرو