Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمِیۡثَاقَہُالَّذِیۡوَاثَقَکُمۡبِہٖۤاِذۡقُلۡتُمۡسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور یاد کرونعمت کو اللہ کی جو تم پر ہے اور اس کا پختہ عہد وہ جواس نے تم سے عہد لیا ساتھ اس کے جب کہا تم نے سنا ہم نے اور اطاعت کی ہم نے اور ڈرو اللہ سے بیشک اللہخوب جاننے والا ہے سینوں والے (بھید)
By Nighat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡانِعۡمَۃَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمِیۡثَاقَہُالَّذِیۡوَاثَقَکُمۡبِہٖۤاِذۡقُلۡتُمۡسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور تم یاد کرونعمت کو اللہ تعالیٰ کیاپنے اوپراور اس کے عہد کووہ جواس نے مضبوط باندھا تھا تم سےساتھ اس کےجبکہا تم نےسنا ہم نےاور مانا ہم نےاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سے بلا شبہ اللہ تعالیٰخوب جاننے والا ہےسینوں والی بات