Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَلِلّٰہِشُہَدَآءَبِالۡقِسۡطِوَلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍعَلٰۤیاَلَّاتَعۡدِلُوۡااِعۡدِلُوۡاہُوَاَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو ہوجاؤ تم قائم رہنے والے اللہ کے لیے گواہساتھ انصاف کے اور نہہر گز آمادہ کرے تمہیں دشمنی کسی قوم کی اس پر کہ نہ تم عدل کرو گے عدل کرو وہ زیادہ قریب ہے تقوی کے اور ڈرو اللہ سے بیشک اللہ خوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَلِلّٰہِشُہَدَآءَبِالۡقِسۡطِوَلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍعَلٰۤیاَلَّاتَعۡدِلُوۡااِعۡدِلُوۡاہُوَاَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم بن جاؤخوب قائم رہنے والےاللہ تعالیٰ کے لئےگواہی دینے والےساتھ انصاف کےاور ہر گز نہ مجرم بنا دے تمہیں دشمنیکسی قوم کیاوپراس (بات) کےکہ نہتم عدل کروتم عدل کرووہزیادہ قریب ہےتقویٰ کے لئےاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےیقیناً اللہ تعالیٰپوری طرح باخبر ہےساتھ اس کے جوتم عمل کرتے ہو