Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّہُمۡاَقَامُواالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمۡمِّنۡ رَّبِّہِمۡلَاَکَلُوۡامِنۡ فَوۡقِہِمۡوَمِنۡ تَحۡتِاَرۡجُلِہِمۡمِنۡہُمۡاُمَّۃٌمُّقۡتَصِدَۃٌوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡسَآءَمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر بیشک وہ وہ قائم کرتے تورات کو اور انجیل کو اور جو نازل کیا گیا طرف ان کے ان کے رب کی طرف سے البتہ وہ کھاتے اپنے اوپر سےاور نیچے سےاپنے پاؤں کے ان میں سے ایک گروہمیانہ رو ہے اور بہت سے ان میں سے بہت برا ہے جو وہ عمل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّہُمۡاَقَامُواالتَّوۡرٰىۃَوَالۡاِنۡجِیۡلَوَمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡہِمۡمِّنۡ رَّبِّہِمۡلَاَکَلُوۡامِنۡ فَوۡقِہِمۡوَمِنۡ تَحۡتِاَرۡجُلِہِمۡمِنۡہُمۡاُمَّۃٌمُّقۡتَصِدَۃٌوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡسَآءَمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور اگرواقعتاً وہقائم کرتے تورات کواور انجیل کواور جو نازل کیا گیاطرف ان کیان کے رب کی جناب سےتو وہ کھاتےاپنے اوپر سےاور نیچے سے اپنے قد موں کےان میں سےایک گروہ ہےدرمیانی روش پراورزیادہ تر لوگان میں سےبرا ہےجووہ عمل کر رہے ہیں