Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّاَہۡلَ الۡکِتٰبِاٰمَنُوۡاوَاتَّقَوۡالَکَفَّرۡنَاعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَاَدۡخَلۡنٰہُمۡجَنّٰتِالنَّعِیۡمِ
اور اگر بیشک اہل کتاب ایمان لاتے اور تقوی ٰکرتے البتہ دور کردیتے ہم ان سے برائیاں ان کی اور البتہ ہم داخل کرتے انہیںباغون میں نعمتوں والے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّاَہۡلَ الۡکِتٰبِاٰمَنُوۡاوَاتَّقَوۡالَکَفَّرۡنَاعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَلَاَدۡخَلۡنٰہُمۡجَنّٰتِالنَّعِیۡمِ
اور اگرواقعتاًاہل کتابوہ ایمان لاتےاور وہ ڈرتےہم ضرور دور کر دیتےان سےبرائیاں ان کیاور ضرور ہم داخل کرتے انہیںجنتوں میں نعمت کی