Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُیَدُاللّٰہِمَغۡلُوۡلَۃٌغُلَّتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَلُعِنُوۡابِمَاقَالُوۡابَلۡیَدٰہُمَبۡسُوۡطَتٰنِیُنۡفِقُکَیۡفَیَشَآءُوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًاوَاَلۡقَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِکُلَّمَاۤاَوۡقَدُوۡانَارًالِّلۡحَرۡبِاَطۡفَاَہَااللّٰہُوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًاوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور کہا یہود نے ہاتھاللہ کا بندھاہوا ہے باندھ دیے گئےہاتھ ان کے اور وہ لعنت کیے گئے بوجہ اس کے جو انہوں نے کہا بلکہ اس کے دونوں ہاتھدونو لھلے ہوئےہیں وہ خرچ کرتا ہے جس طرح وہ چاہتا ہے اور البتہ وہ ضرور زیادہ کرے گاکثیر تعداد کو ان میں سے جو کچھ نازل کیا گیاطرف آپ کے آپ کے رب کی طرف سے سرکشی میں اور کفر میں اور ڈال دی ہم نے درمیان ان کے عداوت اور بغض قیامت کے دن تک جب کبھی انہوں نے بھڑکائی آگ جنگ کے لیے بجھا دیا اسےاللہ نے اور وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں زمین میں فساد کی اور اللہ نہیں وہ پسند کرتا فساد کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُیَدُاللّٰہِمَغۡلُوۡلَۃٌغُلَّتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَلُعِنُوۡابِمَاقَالُوۡابَلۡیَدٰہُمَبۡسُوۡطَتٰنِیُنۡفِقُکَیۡفَیَشَآءُوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًاوَاَلۡقَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِکُلَّمَاۤاَوۡقَدُوۡانَارًالِّلۡحَرۡبِاَطۡفَاَہَااللّٰہُوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًاوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور کہا یہود نےہاتھ اللہ تعالیٰ کابندھا ہوا ہےباندھے گئےہاتھ انہی کےاور وہ لعنت کیے گئےبوجہ اس کے جوانہوں نے کہابلکہدونوں ہاتھ اس کےدونوں کھلے ہوئے ہیںوہ خرچ کرتا ہےجیسےوہ چاہتا ہےاور وہ یقیناً اضافہ کر دے گااکثریت کوان میں سےجونازل کیا گیاطرف آپ کیآپ کے رب کی جانب سےسرکشی میںاور کفر میںاور ڈال دی ہے ہم نےدرمیان ان کےعداوتاور بغضدن تک قیامت کےجب بھیوہ بھڑکاتے ہیںآگلڑائی کے لئےبجھا دیتا ہے اسے اللہ تعالیٰ اور وہ کوشش کرتے ہیںزمین میںفساد کیاور اللہ تعالیٰ نہیں محبت رکھتافساد کرنے والوں سے