Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَمۡلِکُلَکُمۡضَرًّاوَّلَانَفۡعًاوَاللّٰہُہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
کہہ دیجیے کیا تم عبادت کرتے ہوسوا ئے اللہ کے اس کی جونہیں ملکیت رکھتا تمہارے لیے کسی نقصان کے اور نہکسی نفع کا اور اللہ وہ ہی ہے خوب سننے والا ہے خوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
قُلۡاَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَمۡلِکُلَکُمۡضَرًّاوَّلَا نَفۡعًاوَاللّٰہُہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
آپ کہہ دیںکیا تم عبادت کرتے ہواللہ تعالیٰ کو چھوڑ کران کی جو نہیں اختیار رکھتےتمہارے لئے نقصان کااور نہ نفع کااور اللہ تعالیٰوہی ہےسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا