Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَا تَغۡلُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡغَیۡرَالۡحَقِّوَلَاتَتَّبِعُوۡۤااَہۡوَآءَقَوۡمٍقَدۡضَلُّوۡامِنۡ قَبۡلُوَاَضَلُّوۡاکَثِیۡرًاوَّضَلُّوۡاعَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ
کہہ دیجیے اے اہل کتاب نہ تم غلو کرو اپنے دین میںبغیر حق کے اور نہ تم پیروی کرو خواہشات کی ایک قوم کی تحقیق وہ گمراہ ہو گئے اس سے پہلے اور انہوں نے گمراہ کیاکثیر تعداد کو اور وہ بھٹک گئے سیدھے راستے سے
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَا تَغۡلُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡغَیۡرَ الۡحَقِّوَلَا تَتَّبِعُوۡۤااَہۡوَآءَقَوۡمٍقَدۡضَلُّوۡامِنۡ قَبۡلُوَاَضَلُّوۡاکَثِیۡرًاوَّضَلُّوۡاعَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ
آپ کہہ دیںاے اہل ِ کتابنہ حد سے بڑھواپنے دین میںناحقاور نہ تم پیچھے چلوخواہشات کےاس قوم کییقیناًوہ(جو) گمراہ ہو چکےاس سے پہلےاور گمراہ کیا انہوں نے بہت سوں کواور وہ گمراہ ہوگئے سید ھے را ستے سے