Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لُعِنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَلٰی لِسَانِدَاوٗدَوَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
لعنت کیے گئے وہ جنہوں نےکفر کیا بنی اسرائیل میں سےزبان پر داؤد کی اور عیسیٰ ابن مریم یہ بوجہ اس کے جو انہوں نے نافرمانی کی اور تھے وہ وہ حد سے بڑھ جاتے
By Nighat Hashmi
لُعِنَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَعَلٰی لِسَانِدَاوٗدَوَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
لعنت کی گئی ہےان لو گوں پرجنہوں نے کفر کیابنی اسرائیل میں سےزبان پرداؤدؑ کیاور عیسیٰ ابنِ مریم کییہاس وجہ سے ہے جوانہوں نے نافرمانی کیاور وہ تھےسب حد سے گزر جاتے