Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایُؤَاخِذُکُمُاللّٰہُبِاللَّغۡوِفِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡوَلٰکِنۡیُّؤَاخِذُکُمۡبِمَاعَقَّدۡتُّمُالۡاَیۡمَانَفَکَفَّارَتُہٗۤاِطۡعَامُعَشَرَۃِمَسٰکِیۡنَمِنۡ اَوۡسَطِمَاتُطۡعِمُوۡنَاَہۡلِیۡکُمۡاَوۡکِسۡوَتُہُمۡاَوۡتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍفَمَنۡلَّمۡیَجِدۡفَصِیَامُثَلٰثَۃِاَیَّامٍذٰلِکَکَفَّارَۃُاَیۡمَانِکُمۡاِذَاحَلَفۡتُمۡوَاحۡفَظُوۡۤااَیۡمَانَکُمۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
نہیں مواخذہ کرتا تمہارا اللہلغو پر تمہاری قسموں میں اور لیکن وہ مواخذہ کرتا تمہاراان پر جو مضبوط باندھیں تم نےقسمیں تو کفارہ ہے اس کا کھانا کھلانا دس مسکینوں کا اوسط درجے کا جو تم کھلاتے ہو اپنے گھروالوں کو یا یا کپڑ پہنانا انہیں یا آزاد کرنا ایک گردن کا پس جو کوئی نہپائے تو روزے رکھنا ہیں تین دنوں کے یہ کفارہ ہے تمہاری قسموں کا جب قسم کھاؤ ۭ تم اور حفاظت کیا کرو اپنی قسموں کا اسی طرحواضح کرتا ہے اللہ تمہارے لیے اپنی آیات کو تاکہ تم تم شکر کرو
By Nighat Hashmi
لَایُؤَاخِذُکُمُاللّٰہُبِاللَّغۡوِفِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡوَلٰکِنۡیُّؤَاخِذُکُمۡبِمَاعَقَّدۡتُّمُالۡاَیۡمَانَفَکَفَّارَتُہٗۤاِطۡعَامُعَشَرَۃِمَسٰکِیۡنَمِنۡ اَوۡسَطِمَاتُطۡعِمُوۡنَاَہۡلِیۡکُمۡاَوۡکِسۡوَتُہُمۡاَوۡتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍفَمَنۡلَّمۡ یَجِدۡفَصِیَامُثَلٰثَۃِ اَیَّامٍذٰلِکَکَفَّارَۃُاَیۡمَانِکُمۡاِذَاحَلَفۡتُمۡوَاحۡفَظُوۡۤااَیۡمَانَکُمۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
نہیں گرفت کرے گا تمہاریاللہ تعالیٰلغو پرتمھاری قسموں میںلیکنوہ گرفت کرے گا تمھاریجنہیںپختہ کیا تم نے قسموں کوچنانچہ کفارہ اس کاکھانا ہےدسمسکینوں کااوسط درجے سے جو تم کھلاتے ہواپنے اہل و عیال کو یاکپڑے پہنانا ہےاُنہیںیاآزادکرنا ہےایک غلام کا چنانچہ جونہ پا ئےتو روزے رکھنا ہےتین دن کےیہ کفا رہ ہےتمہاری قسمو ں کاجب قسم کھاؤتماور تم حفا ظت کرواپنی قسمو ں کیاس طرحبیا ن کر تا ہےاللہ تعا لیٰتمہارے لیےاحکا ما ت اپنےتا کہ تمتم شکر ادا کرو