وَکُلُوۡا | مِمَّا | رَزَقَکُمُ | اللّٰہُ | حَلٰلًا | طَیِّبًا | وَّاتَّقُوا | اللّٰہَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡتُمۡ | بِہٖ | مُؤۡمِنُوۡنَ |
اور کھاؤ | اس میں سے جو | رزق دیا تمہیں | اللہ نے | حلال | پاکیزہ | اور ڈرو | اللہ سے | وہ جو | تم | جس پر | ایمان رکھتے ہو |
وَکُلُوۡا | مِمَّا | رَزَقَکُمُ | اللّٰہُ | حَلٰلًا | طَیِّبًا | وَّاتَّقُوا | اللّٰہَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡتُمۡ | بِہٖ | مُؤۡمِنُوۡنَ |
اور تم کھاؤ | اس میں سے جو | رزق دیا ہے تمھیں | اللہ تعالیٰ نے | حلال | پاک | اور تم ڈرو | اللہ تعالیٰ سے | وہ جو | تم | جس پر | ایمان لانے والے ہو |