Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحَرِّمُوۡاطَیِّبٰتِمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو نہ تم حرام کرو پاکیزہ چیزیں جو حلال کیںاللہ نے تمہارے لیے اور نہ تم حد سے تجاوز کرو بےشک اللہ نہیں وہ پسند کرتا حدس سےتجاوز کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحَرِّمُوۡاطَیِّبٰتِمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم حرام ٹھہراؤپاک چیزوں کوجوحلال کیں اللہ تعالیٰ نےتمھارے لئےاور نہ تم حدسےبڑھویقیناً اللہ تعالیٰنہیں وہ پسند کرتاحد سے بڑھنے والوں کو