Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَایُرِیۡدُالشَّیۡطٰنُاَنۡیُّوۡقِعَبَیۡنَکُمُالۡعَدَاوَۃَوَ الۡبَغۡضَآءَفِی الۡخَمۡرِوَ الۡمَیۡسِرِوَیَصُدَّکُمۡعَنۡ ذِکۡرِاللّٰہِوَ عَنِ الصَّلٰوۃِفَہَلۡاَنۡتُمۡمُّنۡتَہُوۡنَ
بےشک چاہتا ہے شیطان کے کہ وہ ڈال دے درمیان تمہارے عداوت اور بغض بوجہ شراب (نشے) اور جوئے کے اور روک دے تمہیں ذکر سے اللہ کے اور نماز سے تو کیا تم باز آنے والے ہو
By Nighat Hashmi
اِنَّمَایُرِیۡدُالشَّیۡطٰنُاَنۡیُّوۡقِعَبَیۡنَکُمُالۡعَدَاوَۃَوَ الۡبَغۡضَآءَفِی الۡخَمۡرِوَ الۡمَیۡسِرِوَیَصُدَّکُمۡعَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِوَ عَنِ الصَّلٰوۃِفَہَلۡاَنۡتُمۡمُّنۡتَہُوۡنَ
بلاشبہارادہ رکھتا ہےشیطانکہ وہ ڈال دےدرمیان تمھارے دشمنیاور بغضشراباور جُوے (سے)اور وہ روک دے تمھیںاللہ تعالیٰ کی یاد سےاور نماز سےتو کیاتمباز آنے والے ہو