بَلۡ | کَذَّبُوۡا | بِالۡحَقِّ | لَمَّا | جَآءَہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡۤ اَمۡرٍ | مَّرِیۡجٍ |
بلکہ | انہوں نے جھٹلایا | حق کو | جب | وہ آگیا ا ن کے پاس | تو وہ | ایک معاملے میں ہیں | الجھے ہوئے |
بَلۡ | کَذَّبُوۡا | بِالۡحَقِّ | لَمَّا | جَآءَہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡۤ اَمۡرٍ | مَّرِیۡجٍ |
بلکہ | جھٹلایا انہوں نے | حق کو | جب کہ | وہ آیا ان کے پاس | چنانچہ وہ | معاملے میں | الجھے ہوئے ہیں |