बल्कि उन्होंने सत्य को झुठला दिया जब वह उन के पास आया। अतः वे एक उलझन भरी बात में पड़े हुए हैं
بلکہ اُنہوں نے سچی بات کو جھٹلایا جب کہ وہ اُن کے پاس آئی چنانچہ وہ ایک الجھے ہوئے معاملے میں ہیں۔
بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا ہے جبکہ وہ ان کے پاس آچکا ہے ، پس وہ ایک صریح تضاد فکر میں مبتلا ہیں ۔
بلکہ ( دراصل بات تو یہ ہے کہ ) انہوں نے ( دینِ ) حق کو جھٹلایا جبکہ وہ ان کے پاسایا پس وہ ایک الجھی ہوئی بات میں مبتلا ہیں ۔
بلکہ ان لوگوں نے تو جس وقت حق ان کے پاس آیا اسی وقت اسے صاف جھٹلا دیا ۔ اسی وجہ سے اب یہ الجھن میں پڑے ہوئے ہیں 5 ۔
بلکہ جب ان کے پاس ( حق ) آیا تو انہوں نے حق کو جھٹلادیا ، پس وہ الجھن میں پڑگئے ہیں
دراصل انہوں نے سچ کو اسی وقت جھٹلا دیا تھا جب وہ ان کے پاس آیا تھا ، چنانچہ وہ متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہیں ۔ ( ٣ )
بلکہ جب حق ان کے پاس آیاتوانہوں نے جھٹلایادیاچنانچہ یہ الجھن میں ہیں
بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا ( ف۷ ) جب وہ ان کے پاس آیا تو وہ ایک مضطرب بےثبات بات میں ہیں ( ف۸ )
بلکہ ( عجیب اور فہم و ادراک سے بعید بات تو یہ ہے کہ ) انہوں نے حق ( یعنی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن ) کو جھٹلا دیا جب وہ اُن کے پاس آچکا سو وہ خود ( ہی ) الجھن اور اضطراب کی بات میں ( پڑے ) ہیں