فَاَخَذۡنٰہُ | وَجُنُوۡدَہٗ | فَنَبَذۡنٰہُمۡ | فِی الۡیَمِّ | وَہُوَ | مُلِیۡمٌ |
تو پکڑ لیا ہم نے اسے | اور اس کے لشکروں کو | تو پھینک دیا ہم نے انہیں | سمندر میں | اور وہ | ملامت زدہ تھا |
فَاَخَذۡنٰہُ | وَجُنُوۡدَہٗ | فَنَبَذۡنٰہُمۡ | فِی الۡیَمِّ | وَہُوَ | مُلِیۡمٌ |
چنانچہ پکڑلیا ہم نے اس کو | اور اس کے لشکروں کو | پھر پھینک دیا ہم نے انہیں | سمندر میں | اس حال میں کہ وہ | قابل ملامت کام کرنے والا تھا |