فَعَتَوۡا | عَنۡ اَمۡرِ | رَبِّہِمۡ | فَاَخَذَتۡہُمُ | الصّٰعِقَۃُ | وَہُمۡ | یَنۡظُرُوۡنَ |
تو انہوں نے سرکشی کی | حکم سے | اپنے رب کے | تو پکڑ لیا انہیں | بجلی کی کڑک نے | اس حال میں کہ وہ | وہ دیکھ رہے تھے |
فَعَتَوۡا | عَنۡ اَمۡرِرَبِّہِمۡ | فَاَخَذَتۡہُمُ | الصّٰعِقَۃُ | وَہُمۡ | یَنۡظُرُوۡنَ |
پھرانہوں نے سرکشی کی | اپنے رب کے حکم سے | تو پکڑ لیا انہیں | کڑک نے | اور وہ | دیکھ رہے تھے |