فٰکِہِیۡنَ | بِمَاۤ | اٰتٰہُمۡ | رَبُّہُمۡ | وَوَقٰہُمۡ | رَبُّہُمۡ | عَذَابَ | الۡجَحِیۡمِ |
مزے کرنے والے ہوں گے | ساتھ اس کے جو | عطا کیا انہیں | ان کے رب نے | اور بچا لے گا انہیں | رب ان کا | عذاب سے | جہنم کے |
فٰکِہِیۡنَ | بِمَاۤ | اٰتٰہُمۡ | رَبُّہُمۡ | وَوَقٰہُمۡ | رَبُّہُمۡ | عَذَابَ | الۡجَحِیۡمِ |
لطف اندوز ہونے والے | اس سے جو | انہیں دیا | ان کے رب نے | اور بچالیا انہیں | ان کے رب نے | عذاب سے | بھڑکتی ہوئی |