Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاتَّبَعَتۡہُمۡذُرِّیَّتُہُمۡبِاِیۡمَانٍاَلۡحَقۡنَابِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَمَاۤاَلَتۡنٰہُمۡمِّنۡ عَمَلِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍکُلُّامۡرِیًٔۢبِمَاکَسَبَرَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور پیروی کی ان کی ان کی اولاد نےساتھ ایمان کےملا دیں گے ہمساتھ ان کے ان کی اولاد کواور نہکمی کریں گے ہم ان سے ان کے عمل میں سے کچھ بھیہرشخصبوجہ اس کے جواس نے کمائی کیرہن/گروی ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاتَّبَعَتۡہُمۡذُرِّیَّتُہُمۡبِاِیۡمَانٍاَلۡحَقۡنَابِہِمۡذُرِّیَّتَہُمۡوَمَاۤاَلَتۡنٰہُمۡمِّنۡ عَمَلِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍکُلُّ امۡرِیًٔۢبِمَاکَسَبَرَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جو ایمان لائےاور پیچھے چلیان کی اولادایمان کے ساتھہم ملادیں گے ان کے ساتھان کی اولاد کواور نہ ہم کمی کریں گے ان سےان کے عمل میں سےکچھ بھیہر شخصبدلے اس کے جواس نے کمایاگروی رکھا ہوا ہے