وَاصۡبِرۡ | لِحُکۡمِ | رَبِّکَ | فَاِنَّکَ | بِاَعۡیُنِنَا | وَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ | رَبِّکَ | حِیۡنَ | تَقُوۡمُ |
اور صبر کیجیے | حکم کے لیے | اپنے رب کے | پس بےشک آپ | ہماری نگاہوں کے سامنے ہیں | اور تسبیح کیجیے | ساتھ تعریف کے | اپنے رب کی | جس وقت | آپ کھڑے ہوتے ہیں |
وَاصۡبِرۡ | لِحُکۡمِ | رَبِّکَ | فَاِنَّکَ | بِاَعۡیُنِنَا | وَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ رَبِّکَ | حِیۡنَ | تَقُوۡمُ |
اورآپ صبر کریں | حکم آنے تک | اپنے رب کا | بے شک آپ | ہمار ی نگاہوں میں ہیں | اورآپ تسبیح کریں | ساتھ اپنے رب کی حمد کے | جب | آپ اٹھیں |