وَلَقَدۡ | یَسَّرۡنَا | الۡقُرۡاٰنَ | لِلذِّکۡرِ | فَہَلۡ | مِنۡ مُّدَّکِرٍ |
اور البتہ تحقیق | آسان کر دیا ہم نے | قرآن کو | نصیحت کے لیے | تو کیا ہے | کوئی نصیحت پکڑنے والا |
وَلَقَدۡ | یَسَّرۡنَا | الۡقُرۡاٰنَ | لِلذِّکۡرِ | فَہَلۡ | مِنۡ مُّدَّکِرٍ |
اور بلاشبہ یقیناً | آسان کردیا ہم نے | قرآن کو | نصیحت کے لیے | توکیا ہے | کوئی نصیحت قبول کرنے والا |