فَالۡیَوۡمَ | لَایُؤۡخَذُ | مِنۡکُمۡ | فِدۡیَۃٌ | وَّلَا | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مَاۡوٰىکُمُ | النَّارُ | ہِیَ | مَوۡلٰىکُمۡ | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
تو آج | نہ لیا جائے گا | تم سے | کوئی فدیہ | اور نہ | ان سے جنہوں نے | کفر کیا | ٹھکانہ تمہارا | آگ ہے | وہ | دوست ہے تمہاری | اور کتنی بری ہے | لوٹنے کی جگہ |
فَالۡیَوۡمَ | لَایُؤۡخَذُ | مِنۡکُمۡ | فِدۡیَۃٌ | وَّلَا | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مَاۡوٰىکُمُ | النَّارُ | ہِیَ | مَوۡلٰىکُمۡ | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
سو آج | نہ لیا جائے گا | تم سے | کوئی فدیہ | اور نہ ہی | ان لوگوں سے | جنہوں نے کفر کیا | ٹھکانہ تمہارا | جہنم ہے | وہ | دوست ہے تمہارا | اور بہت ہی برا ہے | ٹھکانہ |