Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡیَاۡنِلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡتَخۡشَعَقُلُوۡبُہُمۡلِذِکۡرِاللّٰہِوَمَانَزَلَمِنَ الۡحَقِّوَلَایَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلُفَطَالَعَلَیۡہِمُالۡاَمَدُفَقَسَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
کیا نہیںوقت آیاان کے لیے جوایمان لائےکہجھک جائیں دل ان کےذکر کے لیےاللہ کے لیےاورجونازل ہوا حق میں سےاور نہوہ ہو جائیںان لوگوں کی طرح جودیئے گئےکتاب اس سے قبلتو طویل ہو گئیان پرمدتتو سخت ہو گئےدل ان کےاور اکثران میں سے نافرمان ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَمۡیَاۡنِلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡتَخۡشَعَقُلُوۡبُہُمۡلِذِکۡرِ اللّٰہِوَمَانَزَلَمِنَ الۡحَقِّوَلَایَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلُفَطَالَعَلَیۡہِمُالۡاَمَدُفَقَسَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَکَثِیۡرٌمِّنۡہُمۡفٰسِقُوۡنَ
کیا نہیں وہ وقت آیاان لوگوں کے لیےجو ایمان لائےیہ کہ جھک جائیںدل ان کےاللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیےاور(اس کے لیے)جو اس نے نازل کیاحق سےاور نہ وہ ہوجائیںان لوگوں جیسےجن کو دی گئی کتابپہلے بھیپھر لمبی ہوگئیان پر مدتتو سخت ہوگئے دل ان کےاور اکثریت ان میں سےنافرمان ہیں