وَمَا | لَکُمۡ | لَاتُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالرَّسُوۡلُ | یَدۡعُوۡکُمۡ | لِتُؤۡمِنُوۡا | بِرَبِّکُمۡ | وَقَدۡ | اَخَذَ | مِیۡثَاقَکُمۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | مُّؤۡمِنِیۡنَ |
اور کیا ہے | تمہیں | نہیں تم ایمان لاتے | اللہ پر | جب کہ رسول | وہ دعوت دیتا ہے تمہیں | کہ تم ایمان لاؤ | اپنے رب پر | حالانکہ تحقیق | اس نے لیا ہے | پختہ عہد تم سے | اگر | ہو تم | ایمان لانے والے |
وَمَا | لَکُمۡ | لَا | تُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالرَّسُوۡلُ | یَدۡعُوۡکُمۡ | لِتُؤۡمِنُوۡا | بِرَبِّکُمۡ | وَقَدۡ | اَخَذَ | مِیۡثَاقَکُمۡ | اِنۡ | کُنۡتُمۡ | مُّؤۡمِنِیۡنَ |
اور کیا ہوگیا ہے | تمہیں | نہیں | تم ایمان لاتے | اللہ تعالیٰ پر | حالانکہ رسول | وہ دعوت دے رہا ہے تمہیں | تاکہ تم ایمان لاؤ | اپنے رب پر | اور یقیناً | وہ لے چکا ہے | پختہ عہد تم سے | اگر | ہوتم | واقعی مومن |