Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡیُنَزِّلُعَلٰی عَبۡدِہٖۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَکُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَاِنَّاللّٰہَبِکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
وہی ہےجونازل کرتا ہےاپنے بندے پرآیاتواضحتا کہ وہ نکالے تمہیں اندھیروں سےطرف روشنی کےاور بےشکاللہتم پرالبتہ بہت شفقت کرنےوالا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡیُنَزِّلُعَلٰی عَبۡدِہٖۤاٰیٰتٍۭبَیِّنٰتٍلِّیُخۡرِجَکُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَاِنَّاللّٰہَبِکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
وہی ہے وہ جونازل کرتا ہےاپنے بندے پرآیات واضحتاکہ وہ نکالے تمہیںتاریکیوں سےروشنی کی طرفاور بلاشبہ اللہ تعالیٰتم پربے حد نرمی کرنے والانہایت رحم والا ہے