Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَالَکُمۡاَلَّاتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَایَسۡتَوِیۡمِنۡکُمۡمَّنۡاَنۡفَقَمِنۡ قَبۡلِالۡفَتۡحِوَقٰتَلَاُولٰٓئِکَاَعۡظَمُدَرَجَۃًمِّنَ الَّذِیۡنَاَنۡفَقُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَقٰتَلُوۡاوَکُلًّاوَّعَدَاللّٰہُالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور کیا ہےتمہیں کہ نہیںتم خرچ کرتے اللہ کے راستے میںاور اللہ ہی کے لیے ہےمیراثآسمانوںاور زمین کینہیںبرابر ہو سکتےتم میں سےوہ جس نےخرچ کیاپہلےفتح کے اور جنگ کییہی لوگ ہیںزیادہ بڑےدرجے میںان سے جنہوں نےخرچ کیااس کے بعد اور انہوں نے جنگ کی اور ہر ایک کووعدہ کیااللہ نے بھلائی کااور اللہاس کی جوتم عمل کرتے ہوخوب خبر رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَالَکُمۡاَلَّاتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلِلّٰہِمِیۡرَاثُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَایَسۡتَوِیۡمِنۡکُمۡمَّنۡاَنۡفَقَمِنۡ قَبۡلِالۡفَتۡحِوَقٰتَلَاُولٰٓئِکَاَعۡظَمُدَرَجَۃًمِّنَ الَّذِیۡنَاَنۡفَقُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَقٰتَلُوۡاوَکُلًّاوَّعَدَ اللّٰہُالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور کیا ہےتمہیںیہ کہ نہیں تم خرچ کرتےاللہ تعالیٰ کی راہ میںاور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے میراثآسمانوں کیاور زمین کینہیں برابر تم میں سےجس نے خرچ کیاپہلے فتح کےاور جہاد کیایہی لوگ بہت بڑے ہیںدرجے میںان لوگوں سے جنہوں نے خرچ کیااس کے بعداور انہوں نے جہاد کیااور سب سےوعدہ کیا اللہ تعالیٰ نے اچھے بدلے کااور اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے