Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡسَمِعَاللّٰہُقَوۡلَالَّتِیۡتُجَادِلُکَفِیۡ زَوۡجِہَاوَتَشۡتَکِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاللّٰہُیَسۡمَعُتَحَاوُرَکُمَااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
تحقیقسن لیاللہ نےباتاس عورت کی جوجھگڑ رہی تھے آپ سے اپنے شوہر کے بارے میںاور وہ شکایت کر رہی تھیاللہ سےاور اللہوہ سن رہا تھاگفتگو تم دونوں کیبےشکاللہخوب سننے والا ہےخوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
قَدۡسَمِعَاللّٰہُقَوۡلَالَّتِیۡتُجَادِلُکَفِیۡ زَوۡجِہَاوَتَشۡتَکِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاللّٰہُیَسۡمَعُتَحَاوُرَکُمَااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
یقیناًسن لیاللہ تعالیٰ نےباتاس عورت کی جوجھگڑاکررہی تھی آپ سےاپنے شوہر(کے بارے )میںاورشکوہ کررہی تھیاللہ تعالیٰ سےاوراللہ تعالیٰسن رہاتھاگفتگوتم دونوں کیبے شکاللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ دیکھنے والاہے