Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاتَجِدُقَوۡمًایُّؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِیُوَآدُّوۡنَمَنۡحَآدَّاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَلَوۡکَانُوۡۤااٰبَآءَہُمۡاَوۡاَبۡنَآءَہُمۡاَوۡاِخۡوَانَہُمۡاَوۡعَشِیۡرَتَہُمۡاُولٰٓئِکَکَتَبَفِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡاِیۡمَانَوَاَیَّدَہُمۡبِرُوۡحٍمِّنۡہُوَیُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَارَضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُاُولٰٓئِکَحِزۡبُاللّٰہِاَلَاۤاِنَّحِزۡبَاللّٰہِہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
نہ آپ پائیں گےان لوگوں کوجو ایمان رکھتے ہوںاللہ پراور آخری دن پرکہ وہ دوستی رکھتے ہوںان سے جنہوں نےمخالفت کیاللہ کی اور اس کے رسول کیاور اگرچہہوں وہباپ ان کےیابیٹے ان کےیابھائی ان کےیاقبیلہ ان کایہی لوگ ہیںاس نے لکھ دیا ان کے دلوں میں ایماناور اس نے تائید کی ان کیساتھ روح کےاپنی طرف سےاور وہ داخل کرے گا انہیںباغات میں بہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںراضی ہو گیااللہان سے اور وہ راضی ہوگئے اس سےیہی لوگ ہیںگروہاللہ کاخبرداربےشکگروہاللہ کاوہی ہیںجو فلاح پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
لَاتَجِدُقَوۡمًایُّؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِیُوَآدُّوۡنَمَنۡحَآدَّاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَلَوۡکَانُوۡۤااٰبَآءَہُمۡاَوۡ اَبۡنَآءَہُمۡاَوۡ اِخۡوَانَہُمۡاَوۡ عَشِیۡرَتَہُمۡاُولٰٓئِکَکَتَبَفِیۡ قُلُوۡبِہِمُالۡاِیۡمَانَوَاَیَّدَہُمۡبِرُوۡحٍمِّنۡہُوَیُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَارَضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُاُولٰٓئِکَحِزۡبُ اللّٰہِاَلَاۤاِنَّحِزۡبَ اللّٰہِہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
نہیں پائیں گے آپان لوگوں کوجوایمان رکھتے ہیںاللہ تعالیٰ پراوردن پرآخرت کے ۔( کہ) وہ دوستی رکھتے ہوںان سےجنہوں نے مخالفت کیاللہ تعالیٰ کیاوراس کے رسول کیاوراگرچہہوں وہباپ داداان کےیابیٹے ان کےیابھائی ان کےیاخاندان ان کایہی لوگ ہیںاس نے لکھ دیاجن کے دلوں میںایماناورقوت دی ان کوروح کے ساتھ اپنی جناب سے اوروہ داخل کرے گاانہیںجنتوں میںبہہ رہی ہیںجن کے نیچے سے نہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںراضی ہوگیااللہ تعالیٰان سےاوروہ راضی ہوئےاللہ تعالیٰ سےیہی لوگاللہ تعالیٰ کے گروہ ہیںسن لو!یقیناًاللہ تعالیٰ کاگروہوہیفلاح پانے والے ہیں