Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَنَافَقُوۡایَقُوۡلُوۡنَلِاِخۡوَانِہِمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَئِنۡاُخۡرِجۡتُمۡلَنَخۡرُجَنَّمَعَکُمۡوَلَانُطِیۡعُفِیۡکُمۡاَحَدًااَبَدًاوَّاِنۡقُوۡتِلۡتُمۡلَنَنۡصُرَنَّکُمۡوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف ان کے جنہوں نےمنافقت کیوہ کہتے ہیںاپنے ان بھائیوں سےجنہوں نےکفر کیا اہل کتاب میں سےالبتہ اگرنکالے گئے تم البتہ ہم ضرور نکلیں گےساتھ تمہارےاور نہہم اطاعت کریں گےتمہارے معاملے میںکسی ایک کیکبھی بھیاور اگر جنگ کی گئی تم سے البتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاریاور اللہوہ گواہی دیتا ہےبےشک وہالبتہ جھوٹے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَنَافَقُوۡایَقُوۡلُوۡنَلِاِخۡوَانِہِمُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِلَئِنۡاُخۡرِجۡتُمۡلَنَخۡرُجَنَّمَعَکُمۡوَلَا نُطِیۡعُفِیۡکُمۡاَحَدًااَبَدًاوَّاِنۡقُوۡتِلۡتُمۡلَنَنۡصُرَنَّکُمۡوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
کیانہیںآپ نے دیکھاطرف ان لوگوں کی جنہوں نے منافقت کی وہ کہتے ہیںاپنے بھائیوں سےجنہوں نے کفرکیااہل کتاب میں سے یقیناًاگرنکالاگیاتمہیںہم ضرورنکلیں گےتمہارے ساتھاورنہ ہم بات مانیں گے تمہارے بارے میںکسی ایک کیکبھی بھیاوراگرتم سے جنگ کی گئی توہم ضرورمددکریں گے تمہاری اوراﷲتعالیٰ گواہی دیتاہے بلاشبہ وہ یقیناًجھوٹے ہیں