Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَجَآءُوۡمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاوَلِاِخۡوَانِنَاالَّذِیۡنَسَبَقُوۡنَابِالۡاِیۡمَانِوَلَاتَجۡعَلۡفِیۡ قُلُوۡبِنَاغِلًّالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاۤاِنَّکَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور(ان کے لیے بھی)جوآئے ان کے بعد وہ کہتے ہیںاے ہمارے رببخش دے ہمیں اور ہمارے بھائیوں کو وہ جوسبقت لے گئے ہم سےایمان میںاور نہتو رکھہمارے دلوں میںکینہ/کدورتان لوگوں کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے رببےشک توبہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَجَآءُوۡمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااغۡفِرۡ لَنَاوَلِاِخۡوَانِنَاالَّذِیۡنَسَبَقُوۡنَابِالۡاِیۡمَانِوَلَا تَجۡعَلۡفِیۡ قُلُوۡبِنَاغِلًّالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاۤاِنَّکَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اوروہ لوگ جوآئے ان کے بعدوہ کہتے ہیںاے ہمارے رب!بخش دے ہمیںاورہمارے بھائیوں کووہ جوسبقت لے گئے ہم سے ایمان میںاورنہ رکھ ہمارے دلوں میںکوئی بغض ان لوگوں کے لیے جوایمان لائے اے ہمارے رب!یقیناًتوبے حد شفقت کرنے والانہایت رحم والاہے