لَاَنۡتُمۡ | اَشَدُّ | رَہۡبَۃً | فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ | مِّنَ اللّٰہِ | ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | قَوۡمٌ | لَّایَفۡقَہُوۡنَ |
البتہ تم | زیادہ سخت ہو | رعب میں | ان کے سینوں میں | اللہ سے(بڑھ )کر | یہ | بوجہ اس کے کہ وہ | ایک قوم ہیں | نہیں وہ سمجھتے |
لَاَنۡتُمۡ | اَشَدُّ | رَہۡبَۃً | فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ | مِّنَ اللّٰہِ | ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | قَوۡمٌ | لَّا | یَفۡقَہُوۡنَ |
بلاشبہ تم | زیادہ سخت ہو | خوف کے لحاظ سے | ان کے سینوں میں | اﷲتعالیٰ سے | یہ | اس لیے کہ بلاشبہ وہ | لوگ ہیں | نہیں | وہ سمجھ رکھتے |