Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایُقَاتِلُوۡنَکُمۡجَمِیۡعًااِلَّافِیۡ قُرًیمُّحَصَّنَۃٍاَوۡمِنۡ وَّرَآءِجُدُرٍبَاۡسُہُمۡبَیۡنَہُمۡشَدِیۡدٌتَحۡسَبُہُمۡجَمِیۡعًاوَّقُلُوۡبُہُمۡشَتّٰیذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں وہ جنگ کریں گے تم سےاکٹھےمگربستیوں میں قلعہ بند ہوکریاپیچھے سےدیواروں کے ان کی جنگآپس میںشدید ہےتم سمجھتے ہو انہیںاکٹھاجب کہ دل ان کےپھٹے ہوئے ہیںیہبوجہ اس کے کہ وہایک قوم ہیںنہیں وہ عقل رکھتے
By Nighat Hashmi
لَایُقَاتِلُوۡنَکُمۡجَمِیۡعًااِلَّافِیۡ قُرًیمُّحَصَّنَۃٍاَوۡمِنۡ وَّرَآءِجُدُرٍبَاۡسُہُمۡبَیۡنَہُمۡشَدِیۡدٌتَحۡسَبُہُمۡجَمِیۡعًاوَّقُلُوۡبُہُمۡشَتّٰیذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَعۡقِلُوۡنَ
نہیںوہ لڑیں گے تم سےاکٹھے ہوکرمگربستیوں میںقلعہ بندیاپیچھے سے دیواروں کے لڑائی ان کی آپس میںبہت سخت ہےآپ سمجھتے ہیں انہیںمتحداوردل ان کے جداجداہیںیہاس لیے کہ بلاشبہ وہ لوگ ہیںنہیںوہ عقل رکھتے