Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡۤاَخۡرَجَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِمِنۡ دِیَارِہِمۡلِاَوَّلِ الۡحَشۡرِمَاظَنَنۡتُمۡاَنۡیَّخۡرُجُوۡاوَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡمَّانِعَتُہُمۡحُصُوۡنُہُمۡمِّنَ اللّٰہِفَاَتٰىہُمُاللّٰہُمِنۡ حَیۡثُلَمۡیَحۡتَسِبُوۡاوَ قَذَفَفِیۡ قُلُوۡبِہِمُالرُّعۡبَیُخۡرِبُوۡنَبُیُوۡتَہُمۡبِاَیۡدِیۡہِمۡوَاَیۡدِیالۡمُؤۡمِنِیۡنَفَاعۡتَبِرُوۡایٰۤاُولِی الۡاَبۡصَارِ
وہی ہےجس نےنکال دیاان لوگوں کو جنہوں نےکفر کیااہل کتاب میں سے ان کے گھروں سےپہلے حشر/اکٹھ میںنہیںگمان کیا تم نےکہ وہ نکل جائیں گے اور وہ سمجھ رہے تھےکہ بےشک وہبچانے والے ہیں انہیںقلعے ان کےاللہ سے پس آیا ان کے پاس اللہ جہاں سےنہیںانہوں نے گمان کیا اور اس نے ڈال دیا ان کے دلوں میں رعب وہ برباد کررہے تھے اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سےاور ہاتھوں سےمومنوں کے پس عبرت پکڑو اے آنکھوں والو
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡۤاَخۡرَجَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِمِنۡ دِیَارِہِمۡلِاَوَّلِ الۡحَشۡرِمَاظَنَنۡتُمۡاَنۡیَّخۡرُجُوۡاوَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡمَّانِعَتُہُمۡحُصُوۡنُہُمۡمِّنَ اللّٰہِفَاَتٰىہُمُاللّٰہُمِنۡ حَیۡثُلَمۡ یَحۡتَسِبُوۡاوَ قَذَفَفِیۡ قُلُوۡبِہِمُالرُّعۡبَیُخۡرِبُوۡنَبُیُوۡتَہُمۡبِاَیۡدِیۡہِمۡوَاَیۡدِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَفَاعۡتَبِرُوۡایٰۤاُولِی الۡاَبۡصَارِ
وہی ہےجس نے نکال دیاان لوگوں کوجنہوں نے کفرکیااہل کتاب سے ان کے گھروں سےپہلے اکٹھ میںنہتم نے گمان کیایہ کہ وہ نکلیں گےاورسمجھاتھاانہوں نے یقیناًان کوبچانے والے ہیںقلعے ان کے اﷲتعالیٰ سےتوآیاان پراﷲتعالیٰ جہاں سےنہیں انہیں خیال تھااوراس نے ڈال دیاان کے دلوں میںرعبوہ بربادکررہے تھے اپنے گھروں کواپنے ہاتھوں سےاورمومنوں کے ہاتھوں سےسب عبرت حاصل کرواے آنکھوں والو!